ylliX - Online Advertising Network

خیبر پختونخوا کے کالجز و جامعات میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

بلوچستان، غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے خواہشمندوں کی اہم گزرگاہ ہر سال ہزاروں افراد اچھے مستقبل کے خواب سجائے ایران کے راستے یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں، بہت سارے نوجوان منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی المناک حادثات کا شکار ہوکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ Source link

سندھ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

فوٹو: فائل سندھ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا،21 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ Source link

چینی تاجروں کو سرمایہ کاری کیلئے سہولتیں دینگے: مریم نواز

مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ چینی تاجروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے سہولتیں فراہم کریں گے، پنجاب بزنس کونسل دونوں ملکوں کے درمیان اہم کردار ادا کرے گی، پنجاب کو دنیا بھر کے لیے سرمایہ کاری کا مرکز بنائیں گے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم […]

یونان میں کشتی حادثہ، محسن نقوی کا پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کے جنوبی جزیرے کے قریب کشتی الٹنے کے واقعہ میں پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ محسن نقوی نے غیرقانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں کی کشتی حادثے میں اموات کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔ […]

دورہ چین، مریم نواز کا بی جی آئی جینومکس کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین کے دوران شنگھائی میں کینسر اور دیگر جینیاتی بیماریوں کے علاج کی مصنوعات بنانے والی کمپنی بی جی آئی جینومکس کا دورہ کیا ہے۔ شنگھائی کے ڈسٹرکٹ یانٹین میں واقع میڈیسن کمپنی کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بی جی آئی جینومکس کے صدر مسٹر […]

توشہ خانہ کیس 2: بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد

— فائل فوٹو اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس 2 میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ اس کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نے کی تھی جبکہ نیب ترامیم کی روشنی میں یہ کیس ایف آئی اے کو منتقل کردیا گیا تھا۔ بعدازاں ستمبر […]

پنجاب: کچے اور بارڈر ایریاز میں تعینات پولیس اہلکاروں کیلئے رسک الاؤنس کی منظوری

— فائل فوٹو آئی جی پنجاب نے کچے اور بارڈر ایریاز میں تعینات اہلکاروں کے لیے رسک الاؤنس کی منظوری دے دی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 1162 افسران و اہلکاروں کو مجموعی طور پر 32 کروڑ 30 لاکھ 38 ہزار روپے ملیں گے۔ ڈی ایس پی کو 40 ہزار روپے اور اپر سب آرڈینیٹس […]

پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین سے کینسر کا جدید طریقہ علاج Hygea اور مشینری لانے پر اتفاق ہوگیا، سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ممکن ہوسکے گا۔ نواز شریف کینسر اسپتال میں چین کے تعاون سے […]

بہاولپور، ریلوے اسٹیشن ماسٹر کی خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

فائل فوٹو بہاولپور میں ریلوے اسٹیشن ماسٹر کی مسافر خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کے واقعہ کا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ خاتون نے درج مقدمے میں الزام لگایا ہے کہ اسٹیشن ماسٹر ورغلا کر اسٹیشن کی تیسری منزل پر کمرے میں لے گیا اور تین روز تک زیادتی کا نشانہ […]

اٹک: گاڑی میں سواری بٹھانے پر جھگڑا، فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک

علامتی تصویر۔ اٹک کے تھانہ بسال کی حدود میں تلخ کلامی پر فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔  پولیس کے مطابق تلخ کلامی کا واقعہ کھنڈا چوک میں گاڑی میں سواری بٹھانے پر پیش آیا، تلخ کلامی بڑھنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔  پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ […]