ylliX - Online Advertising Network

پنجاب میں دھند، 2 پروازیں منسوخ

—فائل فوٹو پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے فیصل آباد اور ملتان کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے۔ دونوں ایئر پورٹس کی 3 پروازوں کو متبادل ایئر پورٹس پر لینڈ کرایا گیا جبکہ ملتان کی 2 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، مجموعی طور پر ملک بھر میں 36 پروازیں تاخیر کا شکار […]

مجلس وحدت مسلمین کی شہداء کانفرنس، حماس و حزب اللّٰہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت

مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کی شہداء کانفرنس غزہ جنگ کے دوران حماس اور حزب اللّٰہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ نشتر پارک کراچی میں ہونے والی شہداء کانفرنس  میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔ شہدائے فلسطین کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلیے تصویری نمائش کا بھی […]

پشاور: لڑکی کو اغواء کرنیوالا خواجہ سراء گرفتار

— فائل فوٹو پشاور کے علاقے چمکنی سے لڑکی کو اغواء کرنے والے خواجہ سراء کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مغوی لڑکی کو خواجہ سراء کے گھر سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔  22 اکتوبر کو لڑکی کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ پشاورکے تھانے چمکنی میں درج ہوئی تھی۔ پولیس اس […]

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، 26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل اور اس میں ججوں کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت […]

صدارتی الیکشن، نیک خواہشات امریکی عوام کے ساتھ ہیں، سفیر پاکستان

فائل فوٹو امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن میں ہماری نیک خواہشات امریکی عوام کے ساتھ ہیں۔ نیویارک میں جیو نیوز کو انٹرویو میں سفیر پاکستان نے کہا کہ آنے والی نئی امریکی قیادت کے ساتھ پاک امریکا تعلقات کو مزید فروغ دینے کے منتظر ہیں۔ ان […]

بشریٰ بی بی دانتوں کے معائنے کے بعد واپس زمان پارک پہنچ گئیں

فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی جوہر ٹاؤن لاہور میں دانتوں کے معائنے کے بعد واپس زمان پارک پہنچ گئیں۔ بشریٰ بی بی رات تقریباً 8 بجے زمان پارک سے جوہر ٹاؤن کیلئے روانہ ہوئیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق وہ دانتوں کے معائنے کیلئے جوہر ٹاؤن کے ایک نجی ڈینٹل […]

کراچی، اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا

فائل فوٹو کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ اپنے منفرد اسٹائل کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ Source […]

چیف جسٹس کی تصویر بنانے پر سپریم کورٹ کے ایس پی سیکیورٹی کو ہٹا دیا گیا

—فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایس پی سیکیورٹی کو ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کی مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے، انہوں نے سلام پھیرا تو وہاں موجود یوٹیوبر نے ان کی تصویر بنائی۔ چیف جسٹس پاکستان نے سیکیورٹی اسٹاف کو بلا کر پوچھا […]

پی ٹی آئی کو قائل نہیں کیا جاسکتا، رانا ثناء اللّٰہ

فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ان کی زاتی رائے ہے کہ پی ٹی آئی کو قائل کیا ہی نہیں جاسکتا، متفق ہونا، مذاکرات کرنا پی ٹی آئی کی سیاست ہی نہیں، انہوں نے وہی کرنا ہے جو پچھلے دس سال سے کرتے آرہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا […]