فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی جوہر ٹاؤن لاہور میں دانتوں کے معائنے کے بعد واپس زمان پارک پہنچ گئیں۔ بشریٰ بی بی رات تقریباً 8 بجے زمان پارک سے جوہر ٹاؤن کیلئے روانہ ہوئیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق وہ دانتوں کے معائنے کیلئے جوہر ٹاؤن کے ایک نجی ڈینٹل […]
فائل فوٹو کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ اپنے منفرد اسٹائل کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ Source […]
—فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایس پی سیکیورٹی کو ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کی مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے، انہوں نے سلام پھیرا تو وہاں موجود یوٹیوبر نے ان کی تصویر بنائی۔ چیف جسٹس پاکستان نے سیکیورٹی اسٹاف کو بلا کر پوچھا […]
فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ان کی زاتی رائے ہے کہ پی ٹی آئی کو قائل کیا ہی نہیں جاسکتا، متفق ہونا، مذاکرات کرنا پی ٹی آئی کی سیاست ہی نہیں، انہوں نے وہی کرنا ہے جو پچھلے دس سال سے کرتے آرہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا […]