کراچی: اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز ہے۔ مرکزی بینک کے بیان کے مطابق ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ انعامی بانڈز اسٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن […]
فائل فوٹو جماعت اسلامی کے تحت اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ غزہ ملین مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کے مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھا ہے۔ […]
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، 26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل اور اس میں ججوں کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت […]