DAMASCUS,: شام کی عبوری حکومت کے وزیر خزانہ محمد عبازید نے کہاہے کہ وزارتوں کی صلاحیت میں اضافہ اور احتساب کے لیے ری اسٹرکچرنگ مکمل کرنے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ اگلے ماہ سے سرکاری ملازمین کی تنخوا میں 400 فیصد اضافہ کردیا جائے گا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق شام کی وزارت […]
سعودی عرب کی مشہور طائف، الھدی شاہراہ کو طویل عرصے کیلئے بند رکھنے کا اعلان طائف، الھدی شاہراہ مرمت کے سلسلے میں 2 ماہ کیلئے عام ٹریفک کیلئے بند رہے گی، مسافروں کو متبادل راستہ استعمال کرنے کی ہدایت […]
بلوچستان، غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے خواہشمندوں کی اہم گزرگاہ ہر سال ہزاروں افراد اچھے مستقبل کے خواب سجائے ایران کے راستے یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں، بہت سارے نوجوان منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی المناک حادثات کا شکار ہوکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ Source link
فوٹو: فائل سندھ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا،21 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ Source link
WASHINGTON DC: ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے سربراہ کرسٹوفر رے کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ماہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل […]