ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر […]
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئیں خام تیل کی منڈی میں قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے برطانوی خام تیل کی قیمت 80 ڈالرز کی سطح کو چھو جانے کا امکان […]
کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہرمیں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں معمول سے قدرے تیز چلیں اوررفتار26کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی اور ہفتےکو پارہ سنگل ڈیجیٹ تک گرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ شہرمیں گزشتہ کئی روزکےدوران معتدل بلوچستان کی شمال مشرقی ہواوں کی رفتارمیں جمعے کودوبارہ اضافہ ریکارڈ ہوا تاہم […]
آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ اور بھارتی باولر محمد سراج کو بطور سزا جرمانہ یا معطل کیے جانے کا امکان دوران میچ ناخوشگوار واقعہ پیش آنے کے بعد سابق آسٹریلوی کرکٹرز اور کمنٹیٹرز کی جانب سے بھی محمد سراج پر تنقیدکی گئی تھی […]