ylliX - Online Advertising Network

اے این ایف آپریشنز میں 18 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد | Express News

راولپنڈی: اے این ایف آپریشنز میں 18 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک بھر میں جاری منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے سلسلے میں 6 مختلف کارروائیوں میں 6 ملزمان کوگرفتار کرکے 18 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 131.478 کلوگرام منشیات برآمد […]

اے این ایف کی فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام | Express News

ایئرپورٹ سیکورٹی فورس نے فیصل آباد کے ہوائی اڈے پر کارروائی کے دوران آئس بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کے مطابق فیصل آباد ایئرپورٹ پر عملے نے بروقت کارروائی کر کے دبئی جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے آئس ہیروئن برآمد کرلی، دبئی کی پرواز پر مسافر […]

ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل مستعفی ہونے کا اعلان | Express News

WASHINGTON DC: ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے سربراہ کرسٹوفر رے کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ماہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل […]

ایف بی آر کا خیبرپختونخوا حکومت سے برآمدات پر دوفیصد ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ | Express News

  ایف بی آر نے خیبرپختونخوا کی جانب سے برآمدات پر دو فیصد ٹیکس لگانے کی مخالف کردی۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق کے پی کے حکومت نے 23 اگست 2024ء سے انفرااسٹرکچر ڈیویلپمینٹ سیس عائد کیا تھا، یہ ٹیکس ایئر، روڈ اور ریل کے ذریعے کنسائنمنٹس کی ایکسپورٹپر لگایا گیا تھا، ایف بی آر نے اسے واپس لینے […]