—فائل فوٹو کوئٹہ کے حلقے پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 15 میں سے 10 پولنگ اسٹیشن مردوں اور 5 خواتین کے ہیں، 51 پولنگ بوتھ بنائے گئے، ان 15 پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز کی مجموعی تعداد 16855ہے جن میں 11906مرد اور 4949 خواتین […]
جهان در حال تجربه یک انقلاب سبز در زمینه انرژی است، اما نیروی باد هنوز بهطور کامل وارد بازار خانههای مسکونی نشده است و در حالی که همه در حال نصب پنلهای خورشیدی روی پشتبام خانههای خود هستند، انرژی بادی تنها توانسته است حضور خود را در مزارع بادی بزرگ تثبیت کند، بنابراین بهراحتی برای […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین کے دوران شنگھائی میں کینسر اور دیگر جینیاتی بیماریوں کے علاج کی مصنوعات بنانے والی کمپنی بی جی آئی جینومکس کا دورہ کیا ہے۔ شنگھائی کے ڈسٹرکٹ یانٹین میں واقع میڈیسن کمپنی کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بی جی آئی جینومکس کے صدر مسٹر […]
— فائل فوٹو اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس 2 میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ اس کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نے کی تھی جبکہ نیب ترامیم کی روشنی میں یہ کیس ایف آئی اے کو منتقل کردیا گیا تھا۔ بعدازاں ستمبر […]
WASHINGTON DC: ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے سربراہ کرسٹوفر رے کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ماہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل […]
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ اور سینیٹر ساجد میر—فائل فوٹو مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے سربراہ اور سینیٹر ساجد میر کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی سیاست نہیں دہشت گردی کے راستے پر گامزن ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں […]
فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی جوہر ٹاؤن لاہور میں دانتوں کے معائنے کے بعد واپس زمان پارک پہنچ گئیں۔ بشریٰ بی بی رات تقریباً 8 بجے زمان پارک سے جوہر ٹاؤن کیلئے روانہ ہوئیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق وہ دانتوں کے معائنے کیلئے جوہر ٹاؤن کے ایک نجی ڈینٹل […]
ایف بی آر نے خیبرپختونخوا کی جانب سے برآمدات پر دو فیصد ٹیکس لگانے کی مخالف کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کے پی کے حکومت نے 23 اگست 2024ء سے انفرااسٹرکچر ڈیویلپمینٹ سیس عائد کیا تھا، یہ ٹیکس ایئر، روڈ اور ریل کے ذریعے کنسائنمنٹس کی ایکسپورٹپر لگایا گیا تھا، ایف بی آر نے اسے واپس لینے […]