کراچی: شہر قائد میں آج دو مذہبی جماعتوں کی جانب سے 6 مختلف مقامات پر دھرنے دیے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے متعدد سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ایک مذہبی جماعت نے 4 مقامات پر دھرنے دیے ہیں، جن میں ابو الحسن اصفہانی روڈ، عباس […]