ylliX - Online Advertising Network

خواجہ آصف کا افغان قائم مقام وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل

فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے الزمات مسترد کردیے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے الزامات پاکستان پر ملبہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ انہوں نے کہا کہ یو این مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ […]