ylliX - Online Advertising Network

سندھ حکومت پر اربوں کے واجبات؛ سرکاری اداروں کے 323 بجلی کنکشن منقطع | Express News

سکھر: سندھ حکومت کی جانب سے 38 ارب روپے کی عدم ادائیگی پر سیپکو نے سرکاری اداروں کے 323 بجلی کے کنکشن منقطع کر دیے جس سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ سکھر ضلع سمیت 10 اضلاع میں اسٹریٹ لائٹس، ایریگیشن، واپڈا اسکارپ، غلام محمد مہر میڈیکل کالج ہاسٹل کی بجلی کاٹ دی گئی جبکہ […]

سندھ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

فوٹو: فائل سندھ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا،21 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ Source link

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سندھ بھر کی لوکل کونسلز سمیت بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پرعدم اعتماد کا اظہار | Express News

سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ بھر کی لوکل کونسلز سمیت بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظھار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت سندھ بھر کی لوکل کونسلز سمیت بلدیاتی اداروں کو سالانہ  ایک کھرب 60 ارب سے زائد کی بجٹ فراہمی کر رہی ہے مگر سندھ میں 50 […]

رہائیاں مظاہروں سے نہیں، عدالتوں سے ہوتی ہیں، گورنر سندھ

فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا پی ٹی آئی کے احتجاج پر کہنا ہے کہ رہائیاں مظاہروں سے نہیں، عدالتوں سے ہوتی ہیں۔ لندن سے استنبول آمد پر صحافیوں سے گفتگو میں گورنر سندھ  کامران ٹیسوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد جانے کی ضد ہے تو اس کا حل ہے، […]

پاک بحریہ سمندری حدود کی حفاظت کی ضمانت ہے، گورنر سندھ

تصویر، بشکریہ سوشل میڈیا گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک بحریہ کی استعداد، عصر حاضر کی ضروریات سمیت دیگر دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ فخر قوم، پاک بحریہ سمندری حدود کی حفاظت […]