ylliX - Online Advertising Network

غزہ میں مزید 31 فلسطینی شہید، اسرائیل کی امدادی قافلے پر بھی فائرنگ | Express News

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بے لگام بمباری سے گزشتہ روز مزید 31 فلسطینی شہید اور 57 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا الجزیرہ نے غزہ کی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 45 ہزار 885 فلسطینی شہید اور سوا لاکھ کے قریب زخمی ہو […]

جماعت اسلامی کے تحت اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا

فائل فوٹو جماعت اسلامی کے تحت اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ غزہ ملین مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کے مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھا ہے۔ […]