ylliX - Online Advertising Network

مہنگائی میں مسلسل اضافے کا رجحان، حالیہ ہفتے 17 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں | Express News

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.80 فیصد اضافہ ہواہے اور سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 4.64 فیصد سے بڑھ کر5.08 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جمعہ کو مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے میں […]

کراچی میں معمول سے قدرے تیز ہوائیں، ہفتے کو پارہ مزید کم ہونے کا امکان | Express News

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہرمیں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں معمول سے قدرے تیز چلیں اوررفتار26کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی اور ہفتےکو پارہ سنگل ڈیجیٹ تک گرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ شہرمیں گزشتہ کئی روزکےدوران معتدل بلوچستان کی شمال مشرقی ہواوں کی رفتارمیں جمعے کودوبارہ اضافہ ریکارڈ ہوا تاہم […]

شامی باغیوں کا شام کے مزید علاقوں پر قبضہ، صدر بشارالاسد کا اقتدار خطرے سے دوچار | Express News

شام میں صدر بشارالاسد کا اقتدار خطرے سے دوچار ہے شام کے باغیوں نے جنوب مغربی شہر درعا پر بھی قبضہ کر لیا۔ شامی باغیوں کے رہنماؤں نے خبر ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ جنوب مغربی شہر درعا پر قبضہ ہونے کے بعد شامی فوج شہر چھوڑ کر دمشق کی طرف روانہ ہوگئے جبکہ شہر […]