ylliX - Online Advertising Network

ملاقات میں آرمی چیف نے بتایا کہ وہ کیا کرنے جا رہے ہیں: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف عاصم منیر کی پشاور میں سیاستدانوں سے ملاقات میں صوبے کے امن و امان پر بات ہوئی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف نے امن و امان کے حوالے سے سیاستدانوں […]

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی تو تنگ جگہ تھی پوری طرح بات نہیں ہوسکی، راجا ناصر عباس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے جب ہماری ملاقات ہوئی تو وہ تنگ جگہ تھی پوری طرح بات نہیں ہوسکی تھی۔  جیو نیوز کے پروگرام “آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے راجا ناصر […]

ایاز صادق کی حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کو ملاقات کی دعوت

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق—فائل فوٹو اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے وزیرِ اعظم کے کمیٹی بنانے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کو ملاقات کی دعوت دے دی ہے۔ دونوں کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل اسپیکر چیمبر میں دن 11 بجے ہو […]

مدارس رجسٹریشن بل، وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو کل ملاقات کیلئے مدعو کرلیا

فوٹو: فائل مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کا جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو کل ملاقات کیلئے مدعو کرلیا، سربراہ جے یو آئی کل دن 3 بجے وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، […]