وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سال 2023 لیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی جانب سے کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کی تعداد 144 ہو گئی جبکہ مزید کریک ڈاون جاری ہے۔ گرفتار ملزمان میں 16 اشتہاری بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ […]
ایف آئی اے اسلام آباد زون نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کی شناخت اظہر اقبال اور محمد افضال کے نام سے ہوئی۔ ملزم اظہر اقبال لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث پایا گیا۔ ملزم کو عثمان پورہ گجرات سے گرفتار کیا […]
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین چاہتا ہے کہ چینی شہریوں پرحملوں میں ملوث افراد کیفرکردارتک پہنچ جائیں، پاکستانی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں چینی رہنماؤں نے اس عزم کا اظہارکیاکہ وہ دہشتگردی کوجڑسے اکھاڑیں گے۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیرجیانگ ژی ڈونگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]