فائل فوٹو جماعت اسلامی کے تحت اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ غزہ ملین مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کے مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھا ہے۔ […]
ملک میں صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے، کرنل شجاعت رانا Source link
وفاقی بیوروکریسی میں تقرریاں اور تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ محمد ایوب چوہدری کو تبدیل کرکے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سہیل حبیب تاجک اور سلمان چوہدری ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ ڈویژن تعینات کیے گئے ہیں۔ جبران خلیل ملک ممبر (فنانس) نیسکام، […]
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.80 فیصد اضافہ ہواہے اور سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 4.64 فیصد سے بڑھ کر5.08 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جمعہ کو مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے میں […]
فائل فوٹو۔ چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ آج پاکستان کو بنانے والے کی سالگرہ ہے، آج بھارت میں جو مسلمان بیٹھا ہے وہ محفوظ نہیں، قائد اعظم نے علامہ اقبال کے خواب کو تعبیر دی۔ لاہور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمد کا کہنا تھا کہ آج بہت اہم […]
صدر لاہور ہائی کورٹ بار اسد منظور بٹ—فائل فوٹو صدر لاہور ہائی کورٹ بار اسد منظور بٹ کا کہنا ہے کہ وطنِ عزیز میں سول مارشل لاء چل رہا ہے، 26 ویں آئینی ترمیم کے اثرات اب آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اسد منظور بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عام شہریوں کے […]
کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہرمیں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں معمول سے قدرے تیز چلیں اوررفتار26کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی اور ہفتےکو پارہ سنگل ڈیجیٹ تک گرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ شہرمیں گزشتہ کئی روزکےدوران معتدل بلوچستان کی شمال مشرقی ہواوں کی رفتارمیں جمعے کودوبارہ اضافہ ریکارڈ ہوا تاہم […]
مقبوضہ کشمیر میں سسکی ہوئی انسانیت عالمی برادری کی فوری توجہ کی متقاضی ہے، حریت کانفرنس آزاد کشمیرشاخ Source link
بلوچستان، غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے خواہشمندوں کی اہم گزرگاہ ہر سال ہزاروں افراد اچھے مستقبل کے خواب سجائے ایران کے راستے یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں، بہت سارے نوجوان منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی المناک حادثات کا شکار ہوکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ Source link
فوٹو: فائل سندھ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا،21 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ Source link