پشاور: خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں پر تشدد کے بعد اب انکی نازیبا وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ رواں سال خواجہ سراؤں پر جنسی تشدد کی 60 ویڈیوز بنائی گئیں جنکے بارے میں خواجہ سراوں کی تنظیموں کو آگاہ کردیا گیا. ایکسپریس ٹربیون سے بات چیت کرتے […]