ylliX - Online Advertising Network

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن نے ہندو یاتریوں کو 87 ویزےجاری کردیے

پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی ۔ فوٹو فائل پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کا کہنا ہے کہ بھارتی ہندو یاتریوں کو87 ویزےجاری کردیے گئے۔ پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے مطابق ویزے 24 نومبر سے 4 دسمبر 2024 تک کیلئے جاری کیے گئے ہیں۔ بھارتی یاتری سندھ کے شیواوتاری ست گروسانت شدرم صاحب کی 316ویں […]