ylliX - Online Advertising Network

پی ٹی آئی کا احتجاج؛ پنجاب پولیس کے 19000 اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے | Express News

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ پنجاب پولیس کے 19000 افسر و جوان اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے اسلام آباد پہنچنے والے پولیس اہلکاروں میں ایلیٹ فورس کے تربیت یافتہ 4000 کمانڈوز اور 2000 لیڈی کمانڈوز بھی شامل ہیں۔ پنجاب پولیس […]

بشریٰ بی بی دانتوں کے معائنے کے بعد واپس زمان پارک پہنچ گئیں

فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی جوہر ٹاؤن لاہور میں دانتوں کے معائنے کے بعد واپس زمان پارک پہنچ گئیں۔ بشریٰ بی بی رات تقریباً 8 بجے زمان پارک سے جوہر ٹاؤن کیلئے روانہ ہوئیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق وہ دانتوں کے معائنے کیلئے جوہر ٹاؤن کے ایک نجی ڈینٹل […]

چین چاہتا ہے کہ شہریوں پرحملوں میں ملوث افراد کیفرکردارتک پہنچ جائیں، سفیر جیانگ ژی ڈونگ | Express News

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین چاہتا ہے کہ چینی شہریوں پرحملوں میں ملوث افراد کیفرکردارتک پہنچ جائیں، پاکستانی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں چینی رہنماؤں نے اس عزم کا اظہارکیاکہ وہ دہشتگردی کوجڑسے اکھاڑیں گے۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیرجیانگ ژی ڈونگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]