ylliX - Online Advertising Network

مہنگائی میں مسلسل اضافے کا رجحان، حالیہ ہفتے 17 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں | Express News

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.80 فیصد اضافہ ہواہے اور سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 4.64 فیصد سے بڑھ کر5.08 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جمعہ کو مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے میں […]

حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلتا نظر نہیں آ رہا، شاہد خاقان

فائل فوٹو۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلتا نظر نہیں آ رہا ہے، سیاسی انتشار کی وجہ سے معاشی ترقی نہیں ہو سکتی۔  بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ افراط زر میں جاری […]

باکسنگ ڈے ٹیسٹ؛ ویرات کوہلی نوجوان آسٹریلوی بلے باز سے الجھ پڑے، سخت تنقید کا سامنا | Express News

میلبرن: بھارت کے تجربہ کار بلے باز ویرات کوہلی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ڈیبیو کرنے والے آسٹریلیا کے اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھ پڑے جس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ میلبرن میں جاری چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے آغاز پر 19 سالہ آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس نے غیر معمولی بیٹنگ […]

کراچی، پولیس کا مبینہ آپریشن، ڈکیت گینگ کے دو کارندے گرفتار | Express News

کراچی: شہر قائد کے علاقے پاکستان بازار میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ڈکیت گینگ کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا، جبکہ تین ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق جرمن اسکول کٹ کے قریب 5 مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی جس […]

پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی ایک ہی ڈیمانڈ ہے کہ عمران خان کو جیل سے باہر نکالیں عالمی قوتوں کا بھی حکومت پر دباؤ ہے، عالمی اسٹیبلشمنٹ کا کسی شخص کیلئے کھڑے ہونا مفاد کے بغیر نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کو اعتراف کرنا چاہئے جن سے مذاکرات کررہے وہ کرپٹ نہیں، رہنماء پی ایم ایل این میاں جاوید لطیف

پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی ایک ہی ڈیمانڈ ہے کہ عمران خان کو جیل سے باہر نکالیں عالمی قوتوں کا بھی حکومت پر دباؤ ہے، عالمی اسٹیبلشمنٹ کا کسی شخص کیلئے کھڑے ہونا مفاد کے بغیر نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کو اعتراف کرنا چاہئے جن سے مذاکرات کررہے وہ کرپٹ نہیں، رہنماء پی […]

بھارتی حکومت کشمیریوں کی شناخت ،تہذیب وثقافت مٹانے پر تلی ہوئی ہے ،اقوام متحدہ بھارتی جارحیت کا نوٹس لے، الطاف حسین وانی

بھارتی حکومت کشمیریوں کی شناخت ،تہذیب وثقافت مٹانے پر تلی ہوئی ہے ،اقوام متحدہ بھارتی جارحیت کا نوٹس لے، الطاف حسین وانی Source link

جدید طرزِ احساس کا شاعر، اکرمؔ کنجاہی | Express News

جس شاعر کی غزل میں ہمیں بہت سے رنگ ملیں، خاص طور پر نغمگی اور جدت بھی ہو تو اس شاعر کی انفرادیت سے کسی کو انکار نہیں ہو سکتا۔ یہی بات دورِ حاضر کے جدید طرزِ احساس کے شاعر اکرم کنجاہی کے بارے میں بھی کہی جا سکتی ہے۔ اکرم کنجاہی کا پیدائشی نام […]