شارک انٹرنیٹ سب میرین کیبل کو نہیں کاٹ سکتی آپ کسی اور چیز کو شارک کہتے ہیں تو وہ الگ بات ہے، پاکستان میں 7 سب میرین کیبلز آرہی ہیں،4 مزید سب میرین کیبلز آئندہ سالوں میں منسلک ہورہی ہیں ، چئیرمین پی ٹی اے کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں جواب […]