ylliX - Online Advertising Network

عمران خان نے کہا کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہونگے، فیصل چوہدری | Express News

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہو رہی اور مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری نے بتایا کہ عمران خان نے اہم پیغام دیا ہے کہ مذاکرات انہی سے […]

سلیکٹرز کے رویے نے فخرزمان کا دل توڑ دیا، ریٹائرمنٹ پر غور شروع کر دیا ٹیسٹ کے حوالے سے دہرے معیار بھی سامنے آ گئے، عثمان خان 2 کلومیٹر دوڑ کے تیسرے راؤنڈ میں رک گئے تھے مگر انہیں معاہدہ ملا، سکواڈ کا بھی حصہ بن گئے، فخر کو جنوری میں ایک بار پھر فٹنس ٹیسٹ دینے کا کہا گیا ہے

سلیکٹرز کے رویے نے فخرزمان کا دل توڑ دیا، ریٹائرمنٹ پر غور شروع کر دیا ٹیسٹ کے حوالے سے دہرے معیار بھی سامنے آ گئے، عثمان خان 2 کلومیٹر دوڑ کے تیسرے راؤنڈ میں رک گئے تھے مگر انہیں معاہدہ ملا، سکواڈ کا بھی حصہ بن گئے، فخر کو جنوری میں ایک بار پھر فٹنس […]