ملتان، بس اسٹینڈ پر 4 افراد کی لڑکی سے مبینہ زیادتی … واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا‘پولیس Source link
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سال 2023 لیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی جانب سے کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کی تعداد 144 ہو گئی جبکہ مزید کریک ڈاون جاری ہے۔ گرفتار ملزمان میں 16 اشتہاری بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ […]
ایف آئی اے اسلام آباد زون نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کی شناخت اظہر اقبال اور محمد افضال کے نام سے ہوئی۔ ملزم اظہر اقبال لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث پایا گیا۔ ملزم کو عثمان پورہ گجرات سے گرفتار کیا […]
کراچی: شہر قائد کے علاقے پاکستان بازار میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ڈکیت گینگ کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا، جبکہ تین ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق جرمن اسکول کٹ کے قریب 5 مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی جس […]
فائل فوٹو یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ کے بہنوئی انس اقبال کو کامونکی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا بہنوئی انس اقبال پاکستان میں ایئرپورٹ کے معاملات دیکھتا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ یونان کشتی حادثے کا سبب بننے والی […]
اے وی ایل سی پولیس نے کورنگی میں مبینہ مقابلے کے دوران ایک کار لفٹر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نے کورنگی سیکٹر 35 بی اقصیٰ فٹبال گراؤنڈ کے قریب مبینہ مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جس کی شناخت سعید عرف […]
— فائل فوٹو پشاور کے علاقے چمکنی سے لڑکی کو اغواء کرنے والے خواجہ سراء کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مغوی لڑکی کو خواجہ سراء کے گھر سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ 22 اکتوبر کو لڑکی کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ پشاورکے تھانے چمکنی میں درج ہوئی تھی۔ پولیس اس […]