کراچی: منگھو پیر میں نوجوان کی تشد دزدہ گلا کٹی لاش ملی جسے کسی تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھو پیر کے علاقے نہر پمپنگ اسٹیشن کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ گلا کٹی لاش ملی ہے، لاش کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گئے، […]