اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ پنجاب پولیس کے 19000 افسر و جوان اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے اسلام آباد پہنچنے والے پولیس اہلکاروں میں ایلیٹ فورس کے تربیت یافتہ 4000 کمانڈوز اور 2000 لیڈی کمانڈوز بھی شامل ہیں۔ پنجاب پولیس […]
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہو رہی اور مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری نے بتایا کہ عمران خان نے اہم پیغام دیا ہے کہ مذاکرات انہی سے […]