— فائل فوٹو آئی جی پنجاب نے کچے اور بارڈر ایریاز میں تعینات اہلکاروں کے لیے رسک الاؤنس کی منظوری دے دی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 1162 افسران و اہلکاروں کو مجموعی طور پر 32 کروڑ 30 لاکھ 38 ہزار روپے ملیں گے۔ ڈی ایس پی کو 40 ہزار روپے اور اپر سب آرڈینیٹس […]
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ پنجاب پولیس کے 19000 افسر و جوان اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے اسلام آباد پہنچنے والے پولیس اہلکاروں میں ایلیٹ فورس کے تربیت یافتہ 4000 کمانڈوز اور 2000 لیڈی کمانڈوز بھی شامل ہیں۔ پنجاب پولیس […]