جی ایچ کیوحملہ کیس، عمران خان پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی وکلاء نے فرد جرم چالان پر اعتراضات کر دئیے، فرد جرم کیلئے 25 ملزمان میں چالان نقول بھی تقسیم نہ ہوسکیں، فرد جرم سے بچنے کیلئے شیخ رشید احمد نے بری کرنے کی درخواست دائرکردی