ylliX - Online Advertising Network

وفاقی بیوروکریسی میں تقرریاں اور تبادلے

وفاقی بیوروکریسی میں تقرریاں اور تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ محمد ایوب چوہدری کو تبدیل کرکے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن  کے مطابق سہیل حبیب تاجک اور سلمان چوہدری ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ ڈویژن تعینات کیے گئے ہیں۔ جبران خلیل ملک ممبر (فنانس) نیسکام، […]

حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلتا نظر نہیں آ رہا، شاہد خاقان

فائل فوٹو۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلتا نظر نہیں آ رہا ہے، سیاسی انتشار کی وجہ سے معاشی ترقی نہیں ہو سکتی۔  بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ افراط زر میں جاری […]

آج بھارت میں جو مسلمان بیٹھا ہے وہ محفوظ نہیں، رانا مشہود

فائل فوٹو۔ چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ آج پاکستان کو بنانے والے کی سالگرہ ہے، آج بھارت میں جو مسلمان بیٹھا ہے وہ محفوظ نہیں، قائد اعظم نے علامہ اقبال کے خواب کو تعبیر دی۔ لاہور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمد کا کہنا تھا کہ آج بہت اہم […]

بہاولپور: لکڑیاں اٹھانے پر مبینہ طور پر زمیندار نے خاتون پر پالتو کتے چھوڑ دیے

فوٹو فائل پنجاب کے شہر بہاولپور میں فصلوں سے لکڑیاں اٹھانے پر مبینہ طور پر زمیندار نے محنت کش کی بیوی پر پالتو کتے چھوڑ دیے۔ ریسکیو نے زخمی خاتون کو پہلے رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کیا، حالت تشویشناک ہونے پر بہاولپور وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمی خاتون کے خاوند کی مدعیت میں پولیس […]

وطنِ عزیز میں سول مارشل لاء چل رہا ہے: صدر لاہور ہائیکورٹ بار

صدر لاہور ہائی کورٹ بار اسد منظور بٹ—فائل فوٹو صدر لاہور ہائی کورٹ بار اسد منظور بٹ کا کہنا ہے کہ وطنِ عزیز میں سول مارشل لاء چل رہا ہے، 26 ویں آئینی ترمیم کے اثرات اب آنا شروع ہو گئے ہیں۔  اسد منظور بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عام شہریوں کے […]

Weekend Trading: Pros and Cons for Investors

Weekend Trading Weekend trading refers to the buying and selling of assets outside of the standard trading hours observed by traditional stock markets. For most global stock exchanges, trading is confined to weekdays, but certain markets — particularly in cryptocurrencies and forex — offer the possibility to trade 24/7. As a result, weekend trading appeals […]

ایاز صادق کی حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کو ملاقات کی دعوت

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق—فائل فوٹو اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے وزیرِ اعظم کے کمیٹی بنانے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کو ملاقات کی دعوت دے دی ہے۔ دونوں کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل اسپیکر چیمبر میں دن 11 بجے ہو […]