وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین سے کینسر کا جدید طریقہ علاج Hygea اور مشینری لانے پر اتفاق ہوگیا، سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ممکن ہوسکے گا۔ نواز شریف کینسر اسپتال میں چین کے تعاون سے […]
انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے پہلے 5 لاکھ رنز اسکور کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی۔اس فہرست میں آسٹریلیا دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری […]
علامتی تصویر۔ اٹک کے تھانہ بسال کی حدود میں تلخ کلامی پر فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تلخ کلامی کا واقعہ کھنڈا چوک میں گاڑی میں سواری بٹھانے پر پیش آیا، تلخ کلامی بڑھنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے سبب خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجائی گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفیہ کی شناخت […]
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے اعزاز میں چیئرمین نیو نیوز نے لاہور میں ظہرانہ دیا۔ سینئر صحافی شریک، ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا پیٹرول 3 روپے 72 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا […]
اے وی ایل سی پولیس نے کورنگی میں مبینہ مقابلے کے دوران ایک کار لفٹر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نے کورنگی سیکٹر 35 بی اقصیٰ فٹبال گراؤنڈ کے قریب مبینہ مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جس کی شناخت سعید عرف […]
ق*پی ایس ڈی پی منصوبوں کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر ناقابل قبول ہے،احسن اقبال پی ایس ڈی پی 2024-25 کی پہلی سہ ماہی کی پیش رفت کے جائزہ اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا فنڈز کے مؤثر اور ذمہ دارانہ استعمال پر زور […]
— فائل فوٹو چمن اور پشین سمیت شمالی بلوچستان میں موسمِ سرما کی پہلی برسات کے بعد موسم خوش گوار اور ٹھنڈا ہو گیا۔ قلعہ عبداللّٰہ، گلستان، شیلاباغ، توبہ کاکڑی، پشین، خانوزئی، برشور، کان مہترزئی، توبہ اچکزئی، چمن اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے۔ شمالی بلوچستان […]