ylliX - Online Advertising Network

یونان کشتی حادثہ: مرکزی ملزم کا ہہنوئی گرفتار، وجہ سامنے آگئی

فائل فوٹو یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ کے بہنوئی انس اقبال کو کامونکی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا بہنوئی انس اقبال پاکستان میں ایئرپورٹ کے معاملات دیکھتا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ یونان کشتی حادثے کا سبب بننے والی […]

مدارس رجسٹریشن بل، وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو کل ملاقات کیلئے مدعو کرلیا

فوٹو: فائل مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کا جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو کل ملاقات کیلئے مدعو کرلیا، سربراہ جے یو آئی کل دن 3 بجے وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، […]

خیبر پختونخوا کے کالجز و جامعات میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

بلوچستان، غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے خواہشمندوں کی اہم گزرگاہ ہر سال ہزاروں افراد اچھے مستقبل کے خواب سجائے ایران کے راستے یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں، بہت سارے نوجوان منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی المناک حادثات کا شکار ہوکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ Source link

سندھ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

فوٹو: فائل سندھ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا،21 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ Source link

GENERALIFX: The Revolutionary Automated Trading Software with Verified Results and Raving Testimonials – News Blog

In the competitive and ever-changing world of financial markets, traders are constantly searching for tools that provide a significant edge. Enter GENERALIFX, an AI-powered automated trading software that has transformed how investors approach forex and CFD trading. With its verified, phenomenal performance on Myfxbook, advanced technology, and glowing testimonials from satisfied users, GENERALIFX stands out as the ultimate […]

چینی تاجروں کو سرمایہ کاری کیلئے سہولتیں دینگے: مریم نواز

مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ چینی تاجروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے سہولتیں فراہم کریں گے، پنجاب بزنس کونسل دونوں ملکوں کے درمیان اہم کردار ادا کرے گی، پنجاب کو دنیا بھر کے لیے سرمایہ کاری کا مرکز بنائیں گے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم […]

یونان میں کشتی حادثہ، محسن نقوی کا پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کے جنوبی جزیرے کے قریب کشتی الٹنے کے واقعہ میں پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ محسن نقوی نے غیرقانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں کی کشتی حادثے میں اموات کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔ […]

دورہ چین، مریم نواز کا بی جی آئی جینومکس کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین کے دوران شنگھائی میں کینسر اور دیگر جینیاتی بیماریوں کے علاج کی مصنوعات بنانے والی کمپنی بی جی آئی جینومکس کا دورہ کیا ہے۔ شنگھائی کے ڈسٹرکٹ یانٹین میں واقع میڈیسن کمپنی کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بی جی آئی جینومکس کے صدر مسٹر […]

توشہ خانہ کیس 2: بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد

— فائل فوٹو اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس 2 میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ اس کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نے کی تھی جبکہ نیب ترامیم کی روشنی میں یہ کیس ایف آئی اے کو منتقل کردیا گیا تھا۔ بعدازاں ستمبر […]