ylliX - Online Advertising Network

کراچی: آرام باغ کی فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی

فوٹو: اسکرین گریپ کراچی میں آرام باغ فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی، جس پر قابو پا لیا گیا۔  فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آرام باغ کے علاقے میں عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کے عمل میں 3 […]