تصویر بشکریہ سوشل میڈیا لاہور کی سڑکوں پر سائیکل اور موٹرسائیکل سواروں کے لیے الگ راستہ مختص کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں فیروز پور روڈ کینال روڈ سے لاہور پُل تک بائیکر لین کی تعمیر جاری ہے۔ 10 کلومیٹر بائیکرز لین کو خوبصورت سبز رنگ سے تیار کیا […]