ylliX - Online Advertising Network

اے این ایف کی فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام | Express News

ایئرپورٹ سیکورٹی فورس نے فیصل آباد کے ہوائی اڈے پر کارروائی کے دوران آئس بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کے مطابق فیصل آباد ایئرپورٹ پر عملے نے بروقت کارروائی کر کے دبئی جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے آئس ہیروئن برآمد کرلی، دبئی کی پرواز پر مسافر […]

مہنگائی میں مسلسل اضافے کا رجحان، حالیہ ہفتے 17 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں | Express News

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.80 فیصد اضافہ ہواہے اور سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 4.64 فیصد سے بڑھ کر5.08 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جمعہ کو مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے میں […]

شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت | Express News

لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے پیش نظر موٹر وے کے مختلف سیکشنز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد نے کہا ہے کہ موٹروے ایم 2 لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ، ایم 3 لاہور سے رجانہ، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے […]

کراچی، پولیس کا مبینہ آپریشن، ڈکیت گینگ کے دو کارندے گرفتار | Express News

کراچی: شہر قائد کے علاقے پاکستان بازار میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ڈکیت گینگ کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا، جبکہ تین ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق جرمن اسکول کٹ کے قریب 5 مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی جس […]

کراچی میں معمول سے قدرے تیز ہوائیں، ہفتے کو پارہ مزید کم ہونے کا امکان | Express News

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہرمیں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں معمول سے قدرے تیز چلیں اوررفتار26کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی اور ہفتےکو پارہ سنگل ڈیجیٹ تک گرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ شہرمیں گزشتہ کئی روزکےدوران معتدل بلوچستان کی شمال مشرقی ہواوں کی رفتارمیں جمعے کودوبارہ اضافہ ریکارڈ ہوا تاہم […]

ڈی ایٹ کانفرنس: وزیراعظم مصر کے شاہی محل پہنیچ گئے، عبدالفتاح السیسی نے استقبال کیا | Express News

ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ڈی ایٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف مصر کے شاہی محل پہنچ گئے جہاں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ان کا استقبال کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ڈی ایٹ کا 11واں سربراہی اجلاس قاہرہ میں جاری ہے جس میں وزیراعظم شہباز شریف بھی […]

پاکستان میں فیس بک کا دائرہ وسیع، صارفین کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی | Express News

اسلام آباد: ملک میں جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6 کروڑ 4 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے مرد صارفین کی تعداد 77 اور خواتین صارفین کی تعداد 24 فیصدہے، جنوری 2024 تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ […]

کراچی؛ کورنگی میں دو بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی | Express News

کورنگی علی اکبر شاہ گوٹھ کی رہائشی دو بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے ابراہیم حیدری علی اکبر شاہ گوٹھ میں مارکیٹ والی گلی نمبر8 میں واقعے ایک گھر سے خاتون کی گلے میں دوپٹے کا پھندا لگی لاش […]

کمیٹی کا کام صرف رولز کی سفارشات مرتب کرکے کمیشن کے سامنے رکھنا ہے، جسٹس جمال | Express News

جسٹس جمال نے جسٹس منصور کے خط کا جواب دے دیا اور کہا ہے کہ یاد رکھیں کمیٹی کا کام صرف رولز کی سفارشات مرتب کرکے کمیشن کے سامنے رکھنا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ آپ […]

خواجہ آصف 24 گھنٹے فیض حمید کے گھر بیٹھے رہتے تھے ن لیگ والوں کی تو ان کے ساتھ بڑی دوستیاں تھیں، پاکستان میں یہ رواج ہے کہ جو شخص چلا جاتا ہے، لوگ اس کی برائیاں شروع کر دیتے ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف

خواجہ آصف 24 گھنٹے فیض حمید کے گھر بیٹھے رہتے تھے ن لیگ والوں کی تو ان کے ساتھ بڑی دوستیاں تھیں، پاکستان میں یہ رواج ہے کہ جو شخص چلا جاتا ہے، لوگ اس کی برائیاں شروع کر دیتے ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف […]