ylliX - Online Advertising Network

وعدہ ہے عوام کو معیاری تعلیم و صحت کی سہولت دینے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وعدہ ہے ہر پاکستانی کو معیاری تعلیم اور صحت سہولت دینے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ وزیراعظم نے کراچی میں نجی یونیورسٹی کی کتاب ’مینوئل آف کلینیکل پریکٹس گائیڈلائنز‘ کے اجراء کی تقریب میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہ کتاب […]

دورہ چین، مریم نواز کا بی جی آئی جینومکس کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین کے دوران شنگھائی میں کینسر اور دیگر جینیاتی بیماریوں کے علاج کی مصنوعات بنانے والی کمپنی بی جی آئی جینومکس کا دورہ کیا ہے۔ شنگھائی کے ڈسٹرکٹ یانٹین میں واقع میڈیسن کمپنی کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بی جی آئی جینومکس کے صدر مسٹر […]

چین چاہتا ہے کہ شہریوں پرحملوں میں ملوث افراد کیفرکردارتک پہنچ جائیں، سفیر جیانگ ژی ڈونگ | Express News

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین چاہتا ہے کہ چینی شہریوں پرحملوں میں ملوث افراد کیفرکردارتک پہنچ جائیں، پاکستانی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں چینی رہنماؤں نے اس عزم کا اظہارکیاکہ وہ دہشتگردی کوجڑسے اکھاڑیں گے۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیرجیانگ ژی ڈونگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]