—فائل فوٹو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک مؤخر کر دیا۔ عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں۔ احتساب عدالت کے عملے نے بتایا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری […]
— فائل فوٹو اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس 2 میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ اس کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نے کی تھی جبکہ نیب ترامیم کی روشنی میں یہ کیس ایف آئی اے کو منتقل کردیا گیا تھا۔ بعدازاں ستمبر […]
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے متعلق 2 کیسز ڈی لسٹ کردیے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس اور پی ٹی آئی سالانہ گوشوارے کا کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیسز کی سماعت ملتوی کی، ڈی لسٹ […]
جی ایچ کیوحملہ کیس، عمران خان پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی وکلاء نے فرد جرم چالان پر اعتراضات کر دئیے، فرد جرم کیلئے 25 ملزمان میں چالان نقول بھی تقسیم نہ ہوسکیں، فرد جرم سے بچنے کیلئے شیخ رشید احمد نے بری کرنے کی درخواست دائرکردی […]