انسانی جسم اور خاص کر اس کا دماغ اﷲ کی صناعی کا ایک محیرالعقول نمونہ ہے۔انسانی جسم اگر فطرت کے تقاضوں کے مطابق ڈھل جائے تو صحت مند و ہشاش بشاش اور اگر فطرت کے قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر اتر آئے تو اپنے اور معاشرے کے لیے مشکلات کا موجب بنتا ہے۔ […]