ylliX - Online Advertising Network

خیبر پختونخوا کے کالجز و جامعات میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

بلوچستان، غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے خواہشمندوں کی اہم گزرگاہ ہر سال ہزاروں افراد اچھے مستقبل کے خواب سجائے ایران کے راستے یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں، بہت سارے نوجوان منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی المناک حادثات کا شکار ہوکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ Source link

سندھ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

فوٹو: فائل سندھ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا،21 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ Source link

پاکستان میں فیس بک کا دائرہ وسیع، صارفین کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی | Express News

اسلام آباد: ملک میں جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6 کروڑ 4 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے مرد صارفین کی تعداد 77 اور خواتین صارفین کی تعداد 24 فیصدہے، جنوری 2024 تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ […]

کراچی؛ کورنگی میں دو بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی | Express News

کورنگی علی اکبر شاہ گوٹھ کی رہائشی دو بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے ابراہیم حیدری علی اکبر شاہ گوٹھ میں مارکیٹ والی گلی نمبر8 میں واقعے ایک گھر سے خاتون کی گلے میں دوپٹے کا پھندا لگی لاش […]

یونان میں کشتی حادثہ، محسن نقوی کا پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کے جنوبی جزیرے کے قریب کشتی الٹنے کے واقعہ میں پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ محسن نقوی نے غیرقانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں کی کشتی حادثے میں اموات کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔ […]

لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم کی کارروائی، ایک کروڑ 80 لاکھ کے ہیرے و دیگر سامان پکڑ لیا بیگ کو مشکوک سمجھ کر تلاشی لی گئی تو اس میں سے 45 ہیرے ، 18 گھڑیاں اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں

لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم کی کارروائی، ایک کروڑ 80 لاکھ کے ہیرے و دیگر سامان پکڑ لیا بیگ کو مشکوک سمجھ کر تلاشی لی گئی تو اس میں سے 45 ہیرے ، 18 گھڑیاں اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں […]

خواجہ آصف 24 گھنٹے فیض حمید کے گھر بیٹھے رہتے تھے ن لیگ والوں کی تو ان کے ساتھ بڑی دوستیاں تھیں، پاکستان میں یہ رواج ہے کہ جو شخص چلا جاتا ہے، لوگ اس کی برائیاں شروع کر دیتے ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف

خواجہ آصف 24 گھنٹے فیض حمید کے گھر بیٹھے رہتے تھے ن لیگ والوں کی تو ان کے ساتھ بڑی دوستیاں تھیں، پاکستان میں یہ رواج ہے کہ جو شخص چلا جاتا ہے، لوگ اس کی برائیاں شروع کر دیتے ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف […]

پنجاب: کچے اور بارڈر ایریاز میں تعینات پولیس اہلکاروں کیلئے رسک الاؤنس کی منظوری

— فائل فوٹو آئی جی پنجاب نے کچے اور بارڈر ایریاز میں تعینات اہلکاروں کے لیے رسک الاؤنس کی منظوری دے دی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 1162 افسران و اہلکاروں کو مجموعی طور پر 32 کروڑ 30 لاکھ 38 ہزار روپے ملیں گے۔ ڈی ایس پی کو 40 ہزار روپے اور اپر سب آرڈینیٹس […]

مولانا فضل الرحمان سے رابطوں پر پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی | Express News

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کی مخالفت کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف میں مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کے معاملے پر اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سمیت دیگر رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن […]