ylliX - Online Advertising Network

یہ چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کو ایگزیکٹو آرڈر سے رہا کیا جائے، احسن اقبال

فائل فوٹو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پی ٹی آئی کو دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ حکومت تو بانی پی ٹی آئی کو رہا نہیں کر سکتی، یہ چاہتے ہیں ایگزیکٹو آرڈر سے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی تو تنگ جگہ تھی پوری طرح بات نہیں ہوسکی، راجا ناصر عباس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے جب ہماری ملاقات ہوئی تو وہ تنگ جگہ تھی پوری طرح بات نہیں ہوسکی تھی۔  جیو نیوز کے پروگرام “آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے راجا ناصر […]

توشہ خانہ کیس 2: بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد

— فائل فوٹو اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس 2 میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ اس کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نے کی تھی جبکہ نیب ترامیم کی روشنی میں یہ کیس ایف آئی اے کو منتقل کردیا گیا تھا۔ بعدازاں ستمبر […]

علیمہ خان بانیٔ پی ٹی آئی کے 2 مطالبات سامنے لے آئیں

علیمہ خان— فائل فوٹو بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے 2 مطالبات رکھے ہیں، سپریم کورٹ کے ججز کے نیچے جے آئی ٹی بنائی جائے جو 9 مئی اور 26 نومبر سانحات کی تحقیقات کرے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

بانی نے بتایا علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، پی ٹی آئی

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈر شپ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ملاقات  کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش کی گئی کہ […]

عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا

عمران خان کو ملک بدر کرنے کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی وہ ملک کے شہری ہیں ہرگز باہرنہیں جائیں گے، عمران خان اگرجیل سے باہر آنا چاہتے تو کوئی مشکل نہیں تھی، بانی کی رہائی اور مقدمات کا خاتمہ کرنا ہمارا مطالبہ ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا […]